پنجہء گرگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - یہ ایک نبات کے نہایت باریک تخم ہوتے ہیں جو آگ میں ڈالتے ہی شعلہ پکڑ لیتے ہیں، نباتی گندھک، گوگرد نباتی، نبات کبریت، دمن، رجل الزئب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - یہ ایک نبات کے نہایت باریک تخم ہوتے ہیں جو آگ میں ڈالتے ہی شعلہ پکڑ لیتے ہیں، نباتی گندھک، گوگرد نباتی، نبات کبریت، دمن، رجل الزئب۔